28/Mar/2019
News Viewed 4912 times
حکومت پاکستان نے پہلی تین پوزیشنز حاصل کرنے والوں کے لیے انعمات کا اعلان کر دیا جس میں موٹر سائیکل اور کیش پرائیز دئیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں:آٹھویں کا رزلٹ سب سے پہلے جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مزید پڑھیں:پانچویں کا رزلٹ سب سے پہلے جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر دیکھا جائے تو حکومت پاکستان کا یہ ایک بہت بڑا فیصلہ ہے بہت سے طالب علم ایسے ہیں جن کا حصول تعلیم کی طرف رجحان نہیں ہے مگر ایسے فیصلوں سے ہر طالب علم زیادہ پڑھنے کی کوشش کرے گا اور اس سے ملک کا تعلیمی نظام بہتر ہو گا حکومت پاکستان ملکی ترقی کہ لئے بہت سے اقدامات کررہی ہے۔اور غریبوں کے لئے بہت سے مفت تعلیمی ادارے قائم کئے گئے ہیں۔
مزید جاننے کیلئے ہماری ویب سائٹ پر وزٹ کریں ۔